: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے برہمپتر ہاسٹل کے ایک کمرے سے منی پور کے طالب علم کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ طالب علم کی لاش منگل
دیر رات برہمپتر ہاسٹل کے ایک کمرے سے ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالب علم کی شناخت جے آر فلیمن راجہ کے طور پر کی گئی ہے اور وہ منی پور کے سیناپتی ضلع کا رہنے والا تھا۔